اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف سے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن کا رابطہ۔ جے یو آئی سربراہ پیکا قانون پر صدر مملکت کے اقدام سے ناخوش۔ قائد جمعیت علماء اسلام نے پیکا قانون سے متعلق خدشات وزیراعظم کے سامنے رکھ دیئے۔
جے یو آئی سربراہ نے صدر زرداری کی جانب سے پیکا بل کی توثیق مس کمٹمنٹ قرار دیدی۔ مولانا فضل الرحمن کا وزیراعظم شہباز شریف سے معاملے میں مداخلت کرنے پر زور۔ وزیرِاعظم نے بھی مولانا فضل الرحمن کو معاملہ خود دیکھنے کی یقین دہانی کرا دی۔
مزید پڑھیں :پاکستان میں میڈیا ،عدلیہ اور انٹرنیٹ کو کرش کر دیا گیا ہے،فیصل چودھری
The post پیکا قانون پر صدر مملکت کا اقدام ،مولانا فضل الرحمن ناخوش، وزیراعظم سے معاملے میں مداخلت کرنے پر زور appeared first on ABN News.