لاہور ( اے بی این نیوز )راناثنااللہ نے کہا ہے کہ پہلےمقدمے کی ایف آئی آر ہوگی اس کےبعد جوڈیشل کمیشن بنےگا۔ پی ٹی آئی کارکن جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں ان کےکیسزچل رہےہیں۔
سلمان اکرم راجہ نےکہاہمارےلوگوں کی رہائی کےراستے میں حکومت رکاوٹ نہ ڈالے۔ ہم اس کےاوپراپنی لیگل ٹیم سےمشورہ کرکےپی ٹی آئی کوجواب دیں گے۔ کسی پر جھوٹامقدمہ درج ہوگیاہےتوحکومت کےپاس اختیارنہیں کیس ڈسچارج کرسکے۔
ایف آئی آرکوڈسچارج کرنےکاکام عدالتوں کاہے۔ جوقانون ہمیں سمجھایا جاتاتھا اس کوپی ٹی آئی والےبھی دیکھ لیں۔ جوہمارےکرنےوالاکام ہے وہ ہم بالکل کریں گے۔ ضمانت عدالتوں نےدینی ہےاورہماری مخالفت کےباوجودبھی دینی ہے۔
مزید پڑھیں :حکومت اورپی ٹی آئی مذاکرات ، اندرونی کہانی سامنے آگئی،لاپتہ ہو نے والے افراد بارے بڑی پیش رفت
The post پہلےمقدمے کی ایف آئی آر ہوگی اس کےبعد جوڈیشل کمیشن بنےگا،راناثنااللہ appeared first on ABN News.