پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماوں کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی کے گرفتار تینوں رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر فواد چوہدری، مسرت جمشید چیمہ، جمشید چیمہ، بخاری اور فلک نازکو اڈیالہ جیل منتقل کردیا ہے۔
پولیس نے پی ٹی آئی کے نقص امن کے خطرات کی وجہ سے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا تھا۔