پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 پننوال کے نہایت محنتی طالب علم محمد علی ولد محمد صغیر نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں 911نمبر لے کر اول پوزیشن حاصل کی ھے اس نے اپنی کامیابی ہیڈ ماسٹر راجہ اقرار افضل اورسکول کے محنتی اساتذہ اور اپنے والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا ہے طالب علم محمد علی نے کہا کہ انشاءاللہ ائندہ بھی اسی محنت اور لگن کے ساتھ کامیابیاں حاصل کروں گ
0