لاہور ( اے بی این نیوز ) سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان میں پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی وہ کردار ادا نہ کر سکی جو کرنا چاہیے تھا۔ پاکستان میں مستقل بنیادوں پر کشمیر کمیٹی ہونی چاہیے۔
بھارت وہاں ظلم بھی کر رہا ہے اور سرمایہ کاری بھی کر رہا ہے۔
بھارت کی جیلوں میں جھوٹے مقدمات میں کئی خواتین اور بزرگ قید ہیں۔ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ان کی آزادی کیلئے جد وجہد کریں۔
مزید پڑھیں :نیٹ پریکٹس کی بجائے سنٹر پچ پر کھیلنے کا فائدہ ہوتا ہے،عاقب جاوید
The post پاکستان میں پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی وہ کردار ادا نہ کر سکی جو کرنا چاہیے تھا،سعد رفیق appeared first on ABN News.