اسلام آباد (اے بی این نیوز)ملٹری کورٹس سے متعلق امریکہ کے بیان پر دفتر خارجہنے رد عمل دیتے ہو ئے کہا کہ پاکستان انسانی حقوق کی بین الاقوامی ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے۔ پاکستان انسانی حقوق سےمتعلق بین الاقوامی ذمہ داریوں پرعملدرآمد کیلئےپرعزم ہے۔
پاکستان کاقانونی نظام بین الاقوامی انسانی حقوق کےقوانین کےمطابق ہے۔ پاکستان کاقانونی نظام اعلیٰ عدالتوں کےذریعے نظرثانی کاطریقہ کارفراہم کرتاہے۔ پاکستان بین الاقوامی انسانی حقوق معاہدوں کےتحت ذمہ داریوں کیلئےپرعزم ہے۔
یورپی یونین سمیت بین الاقوامی شراکت داروں کےساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔ انسانی حقوق کےبین الاقوامی قوانین کےنفاذکیلئےیورپی یونین سےتعاون برقراررہےگا۔
مزید پڑھیں:کل ہیپی کرسمس،سیکورٹی و ٹریفک کے مو ثر انتظامات،اہم مقامات پر خصوصی پکٹس قائم
The post پاکستان بین الاقوامی انسانی حقوق معاہدوں کےتحت ذمہ داریوں کیلئےپرعزم ہے، دفتر خارجہ appeared first on ABN News.