0

ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں، مریم نواز اور خوجہ آصف ٹرمپ کیخلاف پوسٹیں ڈیلیٹ کرنے میں مصروف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں۔ مریم نواز اور خوجہ آصف کل سے سوشل میڈیا پر ٹرمپ کیخلاف پوسٹیں ڈیلیٹ کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ فکر نہ کریں سوشل میڈیا پر تمام پوسٹیں اب ریکارڈ کا حصہ ہیں۔

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا بیان ۔ کہا ن لیگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سوشل میڈیا پر باقاعدہ مہم چلائی تھی۔ اب یوٹرن لے کر ٹرمپ کی تعریفیں کر کے نہیں تھکتے ۔ طاقتور کی پوجا کرنا لیگی رہنماؤں کا پرانا وطیرہ ہے۔

مزیدپڑھیں :ٹرمپ کی حکومت آنے سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات مزید بہتر ہوں گے، ترجمان دفترخارجہ

The post ٹرمپ کے صدر بنتے ہی ن لیگیوں کی نیندیں اڑ گئیں، مریم نواز اور خوجہ آصف ٹرمپ کیخلاف پوسٹیں ڈیلیٹ کرنے میں مصروف appeared first on ABN News.