اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاجنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان ۔ لاہور میں کرسمس کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کی پاکستان کے لیے بہت بڑی بڑی خدمات ہیں۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منیارٹیز کارڈ شروع کرنے جا رہے ہیں۔ میرا بس چلے تو اقلیتوں کا بجٹ 5 ہزار فیصد بڑھا دوں۔تمام تر توجہ ایک ایسے معاشرے کی تشکیل پر ہے جہاں آپ کو خوف نہ ہو کہ کوئی آپ کو مار دے گا یا گھر جلا دے گا۔
مزید پڑھیں :قوم آج با نی پا کستان قائداعظم محمد علی جناح کایوم ولادت ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے
The post وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاجنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان appeared first on ABN News.