0

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدربائیڈن سے الوداعی ملاقات

واشنگٹن ( اے بی این نیوز       )نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ صدر جوبائیڈن نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال کیا۔ صدربائیڈن اورنومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی الوداعی ملاقات۔
حلف برداری سے قبل امریکی صدر نے چرچ میں دعائیہ تقریب میں حصہ لیا۔ واشنگٹن میں سردی میں اضافہ،ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری ہال میں ہوگی۔ حلف برداری کی تقریب کیلئے مہمانوں کو کیپٹل ہل میں لایا جائے گا۔ کیپٹل ون ایرینا کے باہر ٹرپ کے حامیوں کی بڑی تعداد موجود۔

مزید پڑھیں :قومی اسمبلی کا اجلاس،اپوزیشن ارکان کا احتجاج شروع،عمران خان کی رہائی کے فلک شگاف نعرے

The post نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدربائیڈن سے الوداعی ملاقات appeared first on ABN News.