0

نئے سال کے پہلے دن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیا ہو نے جا رہی ہیں،جانئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )نئے سال کے پہلے دن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاا مکان۔ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے سے فی لٹر سے زائد جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے لٹراضافہ متوقع۔ ذرائع پیٹرولم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان 31 دسمبر کو ہوگا۔ وزیر خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کرینگے

مزید پڑھیں :حکو مت کھل کر بتائے مذاکرات کرنے ہیں یا نہیں،آدھا تیتر آدھا بٹیر نہیں چلے گا،شوکت یوسف زئی

The post نئے سال کے پہلے دن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیا ہو نے جا رہی ہیں،جانئے appeared first on ABN News.