پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) مہنگائی کے اس دور میں ٹوبھہ کے کسانوں کے لیے خصوصی ریلیف پیکج دے دیا گیا ٹوبھہ میں تمام ٹریکٹرز والے کھیتوں میں ہل چلانے کے لیے 2500 روپے فی گھنٹہ وصول کرتے ہیں جبکہ عبدالرحمن ولد رمضان ڈوگر اور ڈرائیور باقر شاہ نے کسانوں کو خصوصی ریلیف دیتے ہوئے 2 ہزار روپے فی گھنٹہ ٹریکٹر سے کھیتوں میں ہل چلانے کا اعلان کر دیا ہے جس پر علاقہ کے عوام نے خوشی کا اظہار کیا ہے کہ ہر طرف چیزوں کے خود ساختہ ریٹ بڑھائے جا رہے ہیں
اور عوام سے ہمدردی رکھنے والے افراد نے ہل چلانے کے ریٹ فی گھنٹہ 500 روپے کم کر دیے ہیں
0