0

موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ سرور تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       )موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ سرور تک دھند کی وجہ سے بند،ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 3 لاہور سے عبد الحکیم دھند کی وجہ سے بند۔
موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان دھند کی وجہ سے بند ہے۔
موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک دھند کہ وجہ سے بندکر دی گئی۔ لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کی وجہ سے بندکر دی۔ قومی شاہراہ ٹھوکر، موہلنوال ، مانگا منڈی ، پتوکی اور اوکاڑہ پر بھی دھند کا راج ہے۔
قومی شاہراہ ساہیوال،میاں چنوں،چیچہ وطنی میں شدید دھند ہے۔ لودھراں ،بہاولپور، احمد پور شرقیہ ،رحیم یار خان اور صادق آ باد میں بھی دھند کر دی۔

مزید پڑھیں :سعد رفیق کی بات میں وزن ہے تیسری پارٹی ثالثی کا کردار ادا کرسکتی ہے،شاہدخاقان عباسی

The post موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ سرور تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی appeared first on ABN News.