پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کے پی ٹی ائی رہنما ملک عبید انوار کے والد محترم کی وفات پر پی ٹی ائی ضلع جہلم کے رہنماؤں نے کھیوڑہ میں ا کر ان سے اظہار تعزیت کی اظہار تعزیت کرنے والوں میں میڈم سیمابیہ طاہر ممبر کور کمیٹی راجہ شہباز بھٹی٫ صدر انصاف یوتھ ونگ نارتھ پنجاب سید ابرار حسین شاہ سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 61 جہلم، نوید علی، عتیق خان صدر انصاف یوتھ ونگ جہلم ملک احسان جہلمی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ جہلم ابوبکر ڈار جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ جہلم مبشر رحمان بٹ صدر انصاف یوتھ ونگ پی پی 25عدنان کھوکھر اذان ڈار ملک عدنان افضل فانی کھوکھر بابر علی ایڈوکیٹ ملک علی عرفان اعوان راجہ امتیاز علی خان ملک سلیم اصغر ملک صدیق ریحان شامل تھے اس موقع پر تمام افراد نے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی
0