جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم پریس کلب کے سابق سینئر نائب صدر معروف سینئر صحافی چوہدری مہربان حسین کے بھتیجے مہر محمد سلیمان کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب نجی میرج ہال میں منعقد ہوئی، ولیمہ کی تقریب میں علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی،رفاعی، فلاحی، کاروباری، صحافتی شخصیات سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور مہر محمد سلیمان کو مبارک باد پیش کیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ چوہدری مہربان حسین کے بھتیجے مہر محمد سلیمان کی دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی۔دعوت ولیمہ میں چوہدری قربان حسین، چوہدری فضل حسین، چوہدری عبدالرزاق، عبدالجلیل جنجوعہ، چوہدری عابد حسین، چوہدری سہیل احمد، چوہدری عبدالبشیر، چوہدری احتشام حسین، چوہدری عثمان حسین، محمد عزیز جنجوعہ، محمد توصیف جنجوعہ، محمد اعزاز جنجوعہ، چوہدری محمد جیلانی، چوہدری محمد یوسف، چوہدری محمد احمد کلیم، چوہدری عبدالحادی، چوہدری عبدالہاد، چوہدری عبدالرحمن، چوہدری زین العابدین، چوہدری عمر حسین، چوہدری ارسلان، چوہدری علی رضا، چوہدری کامران حسین، چوہدری عدیل، چوہدری فیضان، چوہدری فرقان، چوہدری محمد احمد عثمان، چوہدری اویس، صدر جہلم پریس کلب محمد شہباز بٹ، صدر الیکٹرانک میڈیا چوہدری عابد محمود، سابق جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا عامر شبیر کیانی، معروف سینئر صحافی چوہدری دانیال عابد، افضال بٹ، معروف سیاسی و سماجی شخصیت محمود مرزا جہلمی سمیت علاقہ کی سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔بعد ازاں محمد مہربان حسین کو ان کے بھتیجے مہر محمد سلیمان کی شادی کی ڈھیروں مبارکباد یں پیش کیں۔
0