جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم دینہ کی مشہور سماجی شخصیت ٹرانسپورٹر مرزا عابدعلی کے بیٹے مرزا معیض علی کی دعوت ولیمہ کا اہتمام منگلا روڈ دینہ میں کیا گیا، اس موقع پر علاقہ کی مذہبی، سماجی، رفاعی، فلاحی، صحافتی،سیاسی شخصیات سمیت سرکاری افسران نے شرکت کی، مرکزی استقبالیہ پر عابد علی، چوہدری عابد محمود، چوہدری دانیال عابد، ملک وسیم عباس نے آنے والے مہمانوں کا استقبال کیا۔دعوت ولیمہ میں شرکت کرنے والی اہم شخصیات جن میں مرزا آفتاب بیگ، نائیک مرزا شہیر علی، عاصم علی،عبدالباسط مجاہد، ساجد محمود، خالد محمود،لیاقت علی،شفاقعت علی مرزاساجد، مرزا ارسلان،مرزا خالد،مرزا طاہر محمود، کامران حنیف، مرزا زین، ملک شاہزیب، چوہدری الطاف حسین،، احمد بٹ، بلال بٹ، یوسف بٹ بھی شامل تھے۔
0