اسلام آباد ( اے بی این نیوز )طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ مذاکرات کا بانی پی ٹی آئی کی سزاؤں سے تعلق نہیں۔ سزاؤں سے متعلق فیصلہ کرنا عدالت کا کام ہے۔
ہم سمجھتے ہیں مذاکرات کے بعد ملک میں سیاسی استحکام آئے گا۔
جوڈیشل کمیشن بنانے کی حمایت کرتاہوں اختلاف نہیں۔ فوجی عدالتوں نے آنکھیں بند کرکے سزائیں نہیں سنائی ہیں۔ ملک کے 17شہروں میں ایک ساتھ حملے شروع ہونا کیسے ممکن ہے؟
مزید پڑھیں :ماضی تویہی بتاتا ہے 6جنوری کو عمران خان کو سزا دی جائے گ،سلمان اکرم راجہ
The post مذاکرات کا عمران خان کی سزاؤں سے تعلق نہیں،طارق فضل چودھری appeared first on ABN News.