0

للہ شریف میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) للہ شریف میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا بجلی کا کرنٹ کون آئس کریم والی مشین شارٹ ہونے کی وجہ سے لگا جاں بحق ہونے والے نوجوان مبشر ولد ظفر کا تعلق باغسر آزادکشمیر سے تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں