قلات ( نیوز ڈیسک )قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قلات اور گرد و نواح میں آنی والے زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلات سے27 کلو میٹر دور جنوب میں تھا۔زلزلے کے جھٹکوں کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
مزید پڑھیں: انگلینڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر ہندئوں کا حملہ
The post قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے appeared first on ABN News.