0

فوڈ اتھارٹی کی موٹر وے سروس ایریا میں کارروائی، 540 لیٹر ناقص پانی کی بوتلوں کو تلف کر دیا

فوڈ اتھارٹی کی وزیراعلٰی پنجاب کی خصوصی ہدایات پر موٹر وے سروس ایریا کی چیکنگ کے دوران منرل واٹر کو چیک کیا گیا جس کے سیمپل فیل ہوگئے ۔سیمپل فیل ہونے کی صورت پر دکان مالک کو 10 ہزار جرمانہ اور 540 لیٹر پانی کی بوتلوں کو تلف دیا۔