0

عمران خان کی فیملی پر تنقید کیوں کی ؟ پی ٹی آئی نے سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         ) عمران خان کی فیملی پر تنقید کیوں کی ؟ پی ٹی آئی نے سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا ۔
پاکستان تحریک انصاف نے سلمان احمد کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔
سلمان احمد مسلسل پارٹی میں تقسیم اور عدم اطمینان کا کردار ادا کر رہے تھے ، ترجمان کے مطابق تحریک انصاف نے متعدد بار سلمان احمد کو وارننگ بھی جاری کی۔
سلمان احمد کے رویہ تبدیل نہ کرنے پر پارٹی سے نکال دیا گیا۔ سلمان احمد کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کور کمیٹی میں کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

مزید پڑھیں :عالمی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا انوکھا کارنامہ ،165فٹ کی بلندی سے دریائے نیل میں چھلانگ لگا دی، وجہ جانئے کیوں، ویڈیو وائرل

The post عمران خان کی فیملی پر تنقید کیوں کی ؟ پی ٹی آئی نے سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا appeared first on ABN News.