عمران خان نے ترک صدر کو جیت پرمبارکباد دی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ میں دعا کرتا ہوں کہ صدر کے طور پر ان کی نئی پانچ سالہ مدت ترکی کے لوگوں کے لیے خوشحالی لائے۔
سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں عمران خان کا کہان تھا کہ میں اپنے ملک کے لوگوں کی طرف ترک صدر کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں کیونکہ وہ پاکستان کے دوست سمجھے جاتے ہیں۔
عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ میں دعا کرتا ہوں کہ صدر کے طور پر ان کی نئی پانچ سالہ مدت ترکی کے لوگوں کے لیے خوشحالی لائے۔
I would like to congratulate @RTErdogan on behalf of the people of my country as he is considered to be a friend of Pakistan.
I pray that his fresh five year term as President will bring prosperity to the people of Turkiye.— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 29, 2023