اسلام آباد ( اے بین این نیوز )فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کو خط بھجوایا ہے۔ عمران خان نے بطور سابق وزیراعظم آرمی چیف کوخط لکھا ہے۔
خط میں کہاگیاہے ہمارے فوجی ہرروز قربانیاں دےرہےہیں۔
خط میں کہا گیا ہے موجودہ حالات میں ضروری ہےپوری قوم فوج کےساتھ کھڑی ہو۔
مزید پڑھیں :شوہر کو گردہ بیچنے پر مجبور کرنے کے بعد بیوی پیسے لیکر عاشق کیساتھ فرار
The post عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھ دیا،موجودہ حالات میں ضروری ہےپوری قوم فوج کےساتھ کھڑی ہو،بانی پی ٹی آئی appeared first on ABN News.