0

سید زاہد حسین شیرازی کے والدین مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے بسلسلہ سالانہ برسی مجلس عزا کا انعقاد

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) مسلم لیگ نون ضلع جہلم کے سینئر نائب صدر کرنل سید زاہد حسین شیرازی،مسلم لیگ نون تحصیل پنڈ دادن خان کے صدر سید طیب حسین شیرازی،سید طاہر حسین شیرازی اور سید مجاہد حسین شیرازی کے والدین مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے بسلسلہ سالانہ برسی مجلس عزا کا انعقاد اج بروز 25 دسمبر 2024 بروز بدھ دن ایک بجے امام بارگاہ جندران تحصیل پنڈ دادن خان ضلع جہلم میں ہوگا جس میں فخر ملت جعفریہ علامہ سید اخلاق حسین شیرازی اوکاڑہ ،قبلہ مولانا سید اظہر حسین شیرازی وہاڑی،قبلہ مولانا پروفیسر عابد حسین خان عابدی سرگودھا اور سید اغا مظہر علی شیرازی ہاتھی ونڈ خطاب فرمائیں گے