0

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز
سندھ کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا جبکہ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا ہے۔

دوسری جانب اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

اس کے علاوہ خیبر پختونخوا کے گرم علاقوں کے پرائمری اسکولوں میں بھی آج سے دو ماہ کی چھٹیوں کا آغاز ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں