جہلم(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع جہلم سے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی۔ سابق ایم پی اے راجہ یاور کمال کی جہانگیر ترین سے ملاقات،سنئیر صحافی شہباز بٹ کے مطابق حلقہ پی پی 25سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے راجہ یاور کمال کی جہانگیر ترین سے ملاقات،راجہ یاور کمال جہانگیرترین گروپ میں شامل ہوگئے
چند روز قبل بھی راجہ یاور کمال جہانگیر ترین سے ملاقات کے لیے گئے تھے لیکن ملاقات نہ ہوسکی تھی۔
0