سبی ( نیوز ڈیسک ) سبی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے شدت 4.7 تھی ، کسی مالی وجانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گھرائی اٹھارہ کلومیٹر اور سبی سے 22 کلومیٹردور مرکز جنوب مشرق میں تھا۔
مزید پڑھیں: ٹی 20 رینکنگ میں سرفہرست بائولر عقیل حسین نے پی ایس ایل کھیلنے کا اعلان کردیا
The post زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے appeared first on ABN News.