اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بائیڈن انتظامیہ نے پاکستان کے ساتھ جو سلوک کیا وہ مناسب نہیں تھا،امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کے سربراہ جینٹری بیج کہتے ہیں ،، رچرڈ گرینیل کو ڈی فیک ٹیکنالوجی سے گمراہ کیا گیا،پاکستان اور امریکہ کے تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں، امریکہ پاکستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے ، پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں،صدر ٹرمپ کی سربراہی میں پاکستان کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہورہا ہے۔
مزید پڑھیں :پراپرٹی سیکٹر کے کاروبار میں تیزی لانے کیلئے جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں کمی کا امکان
The post رچرڈ گرینیل کو ڈی فیک ٹیکنالوجی سے گمراہ کیا گیا، جینٹری بیج appeared first on ABN News.