پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)دھریالہ جالب کے سینیئر صحافی شاہد محمود بٹ کے بیٹے عبداللہ بٹ کی شاپ مین بازار دھریالہ جالپ میں افتتاح کر دیا گیا۔ا فتتاح صدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان۔ چوہدری اختر ارائیں اور۔ جنرل سیکرٹری چوہدری یونس شہباز نے کیا۔ جس میں خصوصی شرکت۔ صدر انجمن تاجران دھریالہ جالب۔ راجہ الیاس۔ اور سابقہ کونسلر اسد علی پراچہ۔ اور تاجران برادری کی کثیر تعداد نے شرکت کی جس میں طارق محمود پراچہ کلاتھ مرچنٹ۔ انیل قیصر محمد طلحہ سیالوی سمیت معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی افتتاح کے بعد ریفریشمنٹ کا بھی اہتمام کیا گیا۔۔
0