پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیرا عوان ) دور جدید میں امراض قلب کے پریشان اور مایوس مریضوں کے لئے ای ای سی پی( EECP) تھراپی امید کی کرن ہے اس کے ذریعے بغیر آپریشن اور بغیر بےہوشی کے مریض کا علاج کیا جا سکتا ہے تحقیق اور تجربات نے ثابت کردیا ہے کہ EECP ایک قابل اعتماد اور آسان ترین طریقہ علاج ہے ان خیالات کا اظہار ماہر امراض قلب ،گولڈ میڈلسٹ ، فخر جہلم معروف ڈاکٹر راجہ مہدی حسن ریٹائرڈ چیف کارڈیالوجسٹ اینڈ میڈیکل اسپیشلسٹ بینظیربھٹواسپتال راولپنڈی نے بیوروچیف اوصاف سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہEECP کے ذریعے ایک گھنٹے کا تھراہی سیشن کیا جاتا ہے
0