0

دفتر خارجہ کی پاکستانی شہریوں کو شام جانے سے گریز کی ہدایت

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )دفتر خارجہ کی پاکستانی شہریوں کو شام جانے سے گریز کی ہدایت کر دی۔ پاکستانی شہریوں کو شام میں احتیاط برتنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں

پاکستانی سفارتخانے سے رابطے کی ہدایت بھی کی۔ شام میں موجود پاکستانی شہریوں سے رابطہ کا مطالبہ کیا گیا۔
پاکستانی سفارتخانے کا واٹس ایپ نمبر: +963 987 127 822

پاکستانی سفارتخانے کا ای میل: parepdamascus@mofa.gov.ok

مزید پڑھیں :رواں ہفتے کے دوران ملک میں سردی کی لہر اور کہر کی پیشگوئی ،کہاں کہاں برفباری کے امکانات ،جانئے

The post دفتر خارجہ کی پاکستانی شہریوں کو شام جانے سے گریز کی ہدایت appeared first on ABN News.