اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ممبرکورکمیٹی پی ٹی آئی ابوذرسلمان نیازی نے کہا ہے کہ حکومت نےملک میں جمہوریت کوکمزورکیا۔ حکومت نہ آئین اورنہ ہی قانون کومانتی ہے۔
پی ٹی آئی پرامن طریقےسےہزاروں لوگوں کواحتجاج کیلئےلائی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
حکومت نےہمارےپرامن مظاہرین پربدترین تشددکیا۔ بین الاقوامی جریدوں کی رپورٹ دیکھ لیں سب پتہ چل جائےگا۔ حکومتی چاہتی ہے بین الاقوامی میڈیاان کی مرضی کےمطابق کام کرے۔
اسلام آبادہائیکورٹ کوجوڈیشل کمیشن بناناچاہیےحقائق کاپتہ چل سکے۔ بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال سے زیادہ ہوا ابھی تک 9مئی کا فیصلہ نہیں ہوا۔ پی ٹی آئی قیادت کےکئی لو گ24،25نومبرسےروپوش ہیں۔
خیبرپختونخواکےوسائل استعمال کرکےوفاق پریلغارکی گئی۔
بین الاقوامی جریدوں نےحکومت کاموقف لیےبغیرغلط رپورٹنگ کی۔ میری اطلاعات کےمطابق ڈی چوک میں کوئی گولی نہیں چلی۔ بہت جلدپتہ چل جائےگاانہیں کس کیس میں گرفتارکیاگیا۔
عمرایوب سمیت دیگر رہنماؤں کو9مئی کےکیسزمیں گرفتارکیاگیا۔
انسدادفسادات فورس کی اشدضرورت ہے۔ مولانافضل الرحمان کی ڈیمانڈتھی کہ قانون سازی کی جائے۔ کوئی سمجھتاہے کہ حکومت غیرمقبول ہےتویہ بات غلط ہے۔
ڈیڑھ سال سے زیادہ ہوا ابھی تک 9مئی کا فیصلہ نہیں ہوا۔
پی ٹی آئی قیادت کےکئی لو گ24،25نومبرسےروپوش ہیں۔ خیبرپختونخواکےوسائل استعمال کرکےوفاق پریلغارکی گئی۔ بین الاقوامی جریدوں نےحکومت کاموقف لیےبغیرغلط رپورٹنگ کی۔
میری اطلاعات کےمطابق ڈی چوک میں کوئی گولی نہیں چلی۔
بہت جلدپتہ چل جائےگاانہیں کس کیس میں گرفتارکیاگیا۔ عمرایوب سمیت دیگر رہنماؤں کو9مئی کےکیسزمیں گرفتارکیاگیا۔ ضمانت کےباوجود پی ٹی آئی قیادت کوگرفتارکیاگیاتوذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہوگی۔
انسدادفسادات فورس کی اشدضرورت ہے۔ مولانافضل الرحمان کی ڈیمانڈتھی کہ قانون سازی کی جائے۔ کوئی سمجھتاہے کہ حکومت غیرمقبول ہےتویہ بات غلط ہے۔ فیصل واوڈاپتہ نہیں کس تناظرمیں بات کررہےہیں۔
The post حکومت نےہمارےپرامن مظاہرین پربدترین تشددکیا،ممبرکورکمیٹی پی ٹی آئی ابوذرسلمان نیازی appeared first on ABN News.