اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنما پی ٹی آئی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہمذاکرات کرنیوالوں کی کوشش ہے کوئی ناخوشگوارواقعہ نہ ہو۔ 6جنوری کافیصلہ مذاکراتی عمل پراثراندازنہیں ہوناچاہیے۔
مذاکراتی کمیٹی محتاط ہے کہ بانی کےمزاج کےمنافی کوئی کام سرزدنہ ہو۔ حالیہ ضمانتوں کاتعلق مذاکراتی عمل سےنہیں ہے۔ مذاکراتی کمیٹی نےتصدیق کی کہ کوئی بھی فر دتحریری مطالبات دینےپرتیارنہ تھا۔
ارکان چاہتےہیں تحریری مطالبات پرپہلےبانی سےمشاورت ہو۔
حکومت بانی پی ٹی آئی کےباہرآنےکی صورت میں کچھ ضمانتیں چاہتی ہے۔ نظرآرہاہےبانی پی ٹی آئی اوردیگرقیدیوں کی رہائی قریب ہے۔ پی ٹی آئی کی امریکامیں تنظیم اپنےطورپرکام کرتی ہے۔
حالیہ ضمانتوں کاتعلق مذاکرات کےعمل سےنہیں۔بانی پی ٹی آئی کےباہرآنےسےاحتجاج کی طاقت10گنابڑھ جائےگی۔
مزید پڑھیں :
The post حکومت عمران خان کےباہرآنےکی صورت میں کچھ ضمانتیں چاہتی ہے،شیرافضل مروت appeared first on ABN News.