راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) قوم کی خواہش ہے کہ مذاکرات نتیجہ خیز ہوں ۔ جیلیں آباد غریب برباد ہو رہا ہے جوڈیشل کمیشننہیں بنا لوگ رہا نہ ہوئے تو عالمی دباو پڑے گا اس حکومت کےپاوں نہیں
میں آج بھی کہتا ہوں معافی دی جائے ۔ شیخ رشید کی میڈیا ٹاک، انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی بیل چڑھتی نظر نہیں آرہی۔ حکومت عالمی دباو کا شکار ہے معیشت مزید نہ بیٹھ جائے۔ جوڈیشل کمیشن بنیں جیلوںکے دروازے کھولے جائیں۔ مجھ پر اتنے کیسز بنائے گئے میں بھی اکتا چکا ہوں ۔
اسٹاک ایکسچینج سیاست کی ایکسچینج ہے ۔ عوام نالاں ہے چاہتی ہے حکومت ختم ہوں ۔ ایسا ماحول بن رہا ہے کہ پاکستان معاشی طور پر تباہی کے دھانے پر ہے۔
مزید پڑھیں :امریکی پابندیاں بلاجواز، پاکستان کے نیوکلیئرپروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، وزیراعظم
The post جیلیں آباد غریب برباد ہو رہا ہے ،مذاکرات کی بیل چڑھتی نظر نہیں آرہی ،شیخ رشید appeared first on ABN News.