0

جہلم ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی تھانہ جلالپور شریف کے قتل اور اقدام قتل کے مقدمات کے حوالے سے ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد،میٹنگ میں ڈی ایس پی پنڈ دادنخان، ایس ایچ او جلالپور شریف اور تفتیشی آفیسر کی شرکت،ڈی پی او جہلم نے فرداً فرداً تمام مقدمات کی پراگرس چیک کی گئی اور افسران کو ہدایات جاری کی گئی، عدم گرفتار ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے،دوسری جانب ایس ایچ او تھانہ سٹی قمر سلطان اور ٹیم نے اہم کروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کی شناخت دانش اور نواز کے نام سے ہوئی ملزم نواز سے رائفل کلاشنکوف نما معہ رونڈز برآمد،جبکہ ملزم دانش سے پسٹل 9 ایم ایم معہ روندذ برآمد، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے