جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم انچارج چوکی سٹی دینہ مطلوب حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی، تفصیلات کے مطابق ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتارکر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا،ملزم کی شناخت سہیل حسین کے نام سے ہوئی ہے،ملزم سے پسٹل30 بور معہ روند برآمد،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔
0