0

جہلم ریونیو ریکارڈ کی بروقت درستگی، کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ، جمع بندی کی تکمیل ضروری ہے،ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم ریونیو ریکارڈ کی بروقت درستگی، کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ، جمع بندی کی تکمیل ضروری ہے تاکہ شہریوں کے بنیادی مسائل حل ہو سکیں۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے ریونیو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ ریکارڈ کو بروقت اپ ڈیٹ کرنا لازم ہے اجلاس میں تحصیل جہلم کے ریونیو افسران نے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے بارے تفصیلات سے آگاہ کیا۔