0

جہلم،جی ٹی روڈپرپنڈمتےخان کےقریب آئل ٹینکرحادثےکاشکار،10گھنٹوں سےٹریفک جام

جہلم( اے بی این نیوز  )جی ٹی روڈپرپنڈمتےخان کےقریب آئل ٹینکرحادثےکاشکار ہو گیا۔ جی ٹی روڈپنڈمتےخان کےقریب10گھنٹوں سےٹریفک جام،گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ حادثےکےباعث راولپنڈی سےلاہورجانےوالی ٹریفک معطل۔
سوہاوہ ٹول پلازہ،گوجرخان تک ٹریفک کی روانی متاثر۔ ٹریفک جام ہونےپرایمبولینس اورباراتیوں کی گاڑی بھی پھنس گئی۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی سےلاہورجانےوالی سائیڈپردوطرفہ ٹریفک چل رہی ہے،آٓئل ٹینکرمیں کروڈآئل ہے،ہٹانےکیلئےکرین منگوارہےہیں۔
ٹریفک مکمل بحال ہونےمیں مزیدکئی گھنٹےلگ سکتےہیں۔

مزید پڑھیں :مذاکرات کی کامیابی کادارومدارپی ٹی آئی کےمطالبات پرہے،عمران خان اس لیےقیدہیں کہ وہ رسیدیں نہیں دکھاسکے،احسن اقبال

The post جہلم،جی ٹی روڈپرپنڈمتےخان کےقریب آئل ٹینکرحادثےکاشکار،10گھنٹوں سےٹریفک جام appeared first on ABN News.