خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ دھماکا اعظم ورسک بائی پاس کے قریب ہوا، جس کے بعد لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
دوسری جانب، خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس موبائل دھماکے کی زد میں آگئی، جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
وزارت مذہبی امور نے حج کے لیے کم آمدنی والے ملازمین کی نامزدگیاں طلب کر لیں
The post جنوبی وزیرستان میں موٹر سائیکل بم دھماکا، بڑا نقصان ہو گیا appeared first on ABN News.