0

انچارج چوکی مصری موڑ اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم گرفتا

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآزاد)جہلم ایس ایچ او چوٹالہ کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی مصری موڑ اور ٹیم کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار،رقم وٹک اور چرس برآمد،چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم قاسم شہزاد کو گرفتار کر لیا ملزم سے 600گرام چرس اور رقم وٹک برآمد،منشیات کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل قبضہ پولیس میں لیکر تھانہ بند کر دی گئی، منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ