اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے 2سابق وزرائے اعظم کوطلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان اورمیاں نوازشریف کونوٹسز جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن نواز شریف کی درخواست پر سماعت 5نومبرکوکرے گا ۔
توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی کوبھی نوٹس جاری۔ الیکشن کمیشن نے کازلسٹ جاری کردی ۔ عادل بازئی نے 26ویں آئینی ترمیم میں پارٹی پالیسی کے تحت ووٹ نہیں ڈالا۔
الیکشن کمیشن میں عادل بازئی کیخلاف63 اے کے تحت ریفرنس بھیجا گیا تھا۔
مزید پڑھیں :پنجاب پولیس کا اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کے افسران پر بھاری ،آئی جی کے سامنے سینئر افسران کو ڈکٹیشن دیتا رہا
The post الیکشن کمیشن نے 2سابق وزرائے اعظم عمران خان اور نواز شریف کوطلب کرلیا appeared first on ABN News.