0

اسپیکر جی بی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان

گلگت بلتستان (جی بی) اسمبلی
اسپیکر گلگت بلتستان (جی بی) اسمبلی سید امجد زیدی کے خلاف ڈپٹی سپیکر نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان کردیا۔

ڈپٹی اسپیکر نذیر ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

نذیر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کل گیارہ بجے اسمبلی سکریٹریٹ میں جمع کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں