0

استحکام پاکستان پارٹی کا عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ

استحکام پاکستان پارٹی کا عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ
استحکام پاکستان پارٹی نے عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

استحکام پاکستان پارٹی کی انتخابات میں اترنے کی تیاریاں جاری ہیں، اسی ضمن نے پارٹی کی جانب سے انتخابی نشان کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی عقاب کے نشان پر انتخابات میں اترے گی، اس سلسلے رواں ہفتے الیکشن کمیشن میں درخواست دی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان رجسٹریشن کے ساتھ ہی انتخابی نشان کے لئے درخواست دے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں