0

آصف زرداری کی لاہورآمد کے موقع پر اہم شخصیات کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان

آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے. آصف علی زرداری پارٹی کے اعلی سطح اجلاس کی صدارت کریں گے.

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی چودھری شجاعت سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔ 

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کے دورہ لاہور کے موقع پر کئی اہم شخصیات پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔

 

اپنا تبصرہ بھیجیں