0

قیدی نمبر 804ہیروئن اورچرس اسمگلنگ میں‌ملوث ہے،حینف عباسی کا الزام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے الزام عائد کیا  ہے کہ اڈیالہ جیل میں جو قیدی نمبر 804 موجود ہے، وہ ہیروئن اور چرس سمگل کرنے پر پچھلے دس سال سے جیل میں موجود ہے جبکہ تحریک انصاف نے 24 گھنٹے اسی قیدی کا ذکر چھیڑا ہوتا ہے۔

جمعرات کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں جو قیدی نمبر 804 موجود ہے، وہ ہیروئن اور چرس سمگل کرنے پر پچھلے دس سال سے جیل میں موجود ہے جبکہ تحریک انصاف نے 24 گھنٹے اسی قیدی کا ذکر چھیڑا ہوتا ہے۔

مزیدپڑھیں:لوگوں کی عزت وآبروکےساتھ مددکرنی چاہیے، اظہرصدیقلوگوں کی عزت وآبروکےساتھ مددکرنی چاہیے، اظہرصدیق

انہوں نے کہاکہ اگر کسی شخصیت پرست کو شک ہے تو اڈیالہ جیل انتظامیہ سے تصدیق کر لیں