0

جہلم سٹی پولیس کی اہم کاروائی09سالہ بچے کو اغواء کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم سٹی پولیس کی اہم کاروائی09سالہ بچے کو اغواء کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتارسٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ماجد اسحاق کو گرفتار کر لیا،ملزم ماجد اسحاق نے میرے بیٹے کو اغوا کرنے کی کوشش کی،مدعی مقدمہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد ڈی پی او جہلم نے شہریوں کو فرداً فرداً خود سنا اور موقع پر احکامات جاری کیے،انچارج کمپلینٹ سیل کو متعلقہ پولیس افسران کو فون کر کے فوری کارروائی عمل میں لانے کا حکم،متعلقہ افسران کو مارک کردہ درخواستوں پر انکوائری و کاروائی کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم،جس افسر کو درخواست مارک کی گئی ہے وہ خود انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرے گا، ڈی پی او جہلم کھلی کچہری کے ذریعے پبلک فیڈ بیک حاصل کر کے پالیسنگ کو مزید بہتر بنایا جائے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ