0

محمد اسلم صابری جٹ اتھرو کے صاحبزادے شمریز اسلم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) محمد اسلم صابری جٹ اتھرو کے صاحبزادے شمریز اسلم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کی شادی محمد اقبال ہتمال کی صاحبزادی سے سرانجام پائی جبکہ دعوت ولیمہ کی تقریب ٹوبھہ میں منعقد ہوئی جس میں بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز پنڈ دادن خان ملک ظہیر اعوان ، محمد زبیر پٹواری ،ملک مسعود احمد ناظم تحریک منہاج القران تحصیل پنڈ دادن خان، چوھدری اسلم پٹواری ، چوہدری محمد افضل پٹواری ، سابق کونسلر محمد افضل کرڑ ،حاجی محمد اشرف ہتمال ، محمد اقبال ہتمال ،مہر محمد یوسف ، راجہ ریاست علی ، نصر اللہ خان بٹ، کپٹن سرور خان ، ڈاکٹر اقبال ، ماسٹر جاوید اقبال ، چوھدری عمار اسلم عبدالجلیل جٹ اتھرو ، مظہر ہوٹل ، تیمور ملک ، حاجی محمد نواز بھلہ ، ماسٹر محمد اعجاز چوہدری خرم شہزاد ، چوھدری حماد بھلہ ،محمد اکرم جٹ اتھرو ، چوھدری اصف جٹ اتھرو ، محمد فاروق جٹ اتھرو سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی