0

ماہر تعلیم ماسٹر راجہ منیر احمد کے صاحبزادے راجہ ارسلان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) ماہر تعلیم ماسٹر راجہ منیر احمد کے صاحبزادے راجہ ارسلان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کے دعوت ولیمہ کی تقریب وائٹ روز میرج ہال میانی میں منعقد ہوئی جس میں سجادہ نشین حضرت صاحبزادہ پیر شمیم صابر صابری استانہ عالیہ کلس شریف ،پیر پھل حسین شاہ صابری کلس شریف ، پیر احمد حسن صابری کلس شریف ،پیر فدا حسین صابری کلس شریف ، سب انسپیکٹر ریٹائرڈ راجہ محمد حیات کلس ،
راجہ احسن حیات ایڈووکیٹ،راجہ محسن حیات، راجہ منیر حیات ،راجہ سرمد ،راجہ وقار گجرات ،ملک شکیل نمبردار گجرات،چوہدری ولیدنمبردار ، چوھدری ممتاز نمبردار مڈھ چوھدری پرویز نمبردار مڈھ ، حفیظ احمد پرنسپل ہائی سکول ملکوال،محمد فاروق گھمن ہیڈ ماسٹر ، چوہدری شبیر ملکوال ، خالد محمود پراپرٹی ڈیلر ،ملک فیصل گجرات ملک توقیر گجرات ، طاہر حیدر کلس سمیت علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی