کھیل

اس کیٹا گری میں 243 خبریں موجود ہیں

بابر اعظم غزہ کی حمایت میں بول پڑے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر غزہ کے حق میں آواز بلند کردی۔ آئی سی سی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد کپتانی سے مستعفیٰ ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر…

ورلڈکپ سیمی فائنل: آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے۔ کلکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کی ٹیم کے کپتان ٹیمبا بواما نے…

پہلا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کیخلاف بھارت کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ مقابلہ…

سابق کرکٹرز کا بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں ناقص کارگردگی بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ ایسے میں پاکستان کے کئی سابق کپتانوں شاہد خان آفریدی شعیب ملک، کامران اکمل اور سپر اسٹار آل راؤنڈر عبدالرزاق نے…

مورنی مورکل نے پی سی بی سے راہیں جدا کرلیں

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی بدترین کارکردگی کے بعد جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے قومی ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے پی سی بی سے راہیں جدا کر لیں۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کا سفر…

قومی ٹیم کا اگلا کپتان کون ہونا چاہیے؟ عبدالرزاق نے بتا دیا

قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کا اگلا کپتان آپ فخر زمان اور شاہین شاہ آفریدی کو بناسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا…

ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی ورلڈکپ کے 44 ویں میچ میں پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ایڈن گارڈنز کولکتہ میں…

کیوی بالر ٹرینٹ بولٹ نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے سری لنکا کیخلاف تین وکٹیں حاصل کرکے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بنگلورو کے چنا سوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ ورلڈکپ میں…

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ یہ میچ بنگلورو میں کھیلا جارہا ہے جہاں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ…

ورلڈکپ: نیدرلینڈز کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی ورلڈکپ کے 40ویں میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،…