پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

کاغذات نامزدگی پر اعتراضات، مریم نواز کی پریشانی میں اضافہ

پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 80 کے لیے مریم نواز کے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دائر کر دیے گئے۔ دو وکلا کی جانب سے سرگودھا سے پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 80 پر جمع کرائے…

ایک سیاستدان جیل سے نکلنے اور دوسرا جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن سے ڈرنے والے نہیں، مقابلہ کرنے والے ہیں، آج بھی کچھ لوگ کسی کے کندھے پر بیٹھ کرسیاست کرنے کی کوشش کررہے ہیں، ہم وہ نہیں…

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی و سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کے لیے اپیل فوری سماعت کیلیے مقرر کرنے کی استدعا مسترد کردی جب کہ لیول پلئینگ فیلڈ…

پاکستان کا فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے چارسو کلومیٹر دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے مقامی طور پر تیار کردہ میزائل سسٹم فتح-ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ فتح2 جدید ترین ایویونکس،جدید ترین نیویگیشن سسٹم اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس میزائل ہے۔…

پیپلزپارٹی کے سابق رہنما کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

سابق وزیر داخلہ مخدوم فیصل صالح حیات کی نئی سیاسی منزل طے کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ فیصل صالح حیات نے ن لیگ میں شمولیت کا باضابطہ اعلان آج پریس کانفرنس میں کیا۔  فیصل صالح حیات…

عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

مریم نواز، بلاول بھٹو زرداری کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراض دائر کردیا گیا۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ آج تیسرے روز بھی جاری ہے اور اسی دوران چیف آرگنائزر اور سینئر…

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے باوجود تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 3 ایم پی او کو تحت حراست میں لے لیا گیا۔ بکتر بند گاڑی پر کھڑے ہوکر خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا…

بینظیر بھٹو شہید کی برسی آج منائی جا رہی ہے، کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری

پیپلز پارٹی کی سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو کی سولہویں برسی کے سلسلے میں کارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمد جاری ہے۔ چار بجے مرکزی جلسے کا آغاز ہوگا جس سے مرکزی رہنما خطاب کریں گے۔ پانچ بجے کے قریب بلاول…

بلّے کے نشان کی بحالی کے بعد بیرسٹر علی ظفر کا اہم بیان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا بلے کا نشان بحال کردیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا…

شاہ محمود قریشی 15 روز کے لیے نظر بند

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل میں نظر بند کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نظر بندی کا آرڈر جاری کیا جس کے مطابق شاہ محمود قریشی 15 روز کے لیے جیل میں نظر…