پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

عمران خان کو کارکنان کی نہیں، اپنی اور اپنی اہلیہ کی فکرہے: ایمان مزاری

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے اپنی ماں کی گرفتاری پر عمران خان کے رویے کی شدید الفاظ میں تنقید کی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ایمان مزاری نے شکوہ کیا…

جسٹس فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی ملاقات

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز نے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق لاہور میں ہونے کی وجہ…

جو بھی موجودہ حکومت کا ساتھ دے گا ڈوب جائے گا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت لوگوں کی نظر میں قابل نفرت ہوچکی ہے، جو بھی ان کا ساتھ دے گا ڈوب جائے گا۔ شیخ رشید نے سماجی…

مراد سعید کی رہائش گاہ پر پولیس اورایلیٹ فورس کا چھاپا

سوات میں پولیس اورایلیٹ فورس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کی رہائش گاہ پر چھاپا مارا ہے۔ پولیس اور ایلیٹ فورس کے چھاپے کے وقت پی ٹی آئی رہنما مراد سعید اپنے گھر پر…

فوج اور عوام کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوششوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، اکسانے والوں اور عمل کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کےتحت قانونی کارروائی شروع کردی۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج کی طاقت اس کے عوام…

خان صاحب اب آپ کی باری ہے بالکل نہیں گھبرانا: عطا تارڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آپ امریکا کو کہہ رہے ہیں میری مدد کرو، خان صاحب اب آپ کی باری ہے، بالکل نہیں گھبرانا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے عمران خان…

9 مئی کے واقعات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئے: عمران خان

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پوری قوم گواہ ہے کہ ستائیس سالہ سیاسی جدوجہد میں کبھی پُرتشدد کارروائیوں کی بات نہیں کی بلکہ ہمیشہ امن سے رہنے…

لاہور ہائی کورٹ کا عمران ریاض کو 22 مئی تک پیش کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی کو بائیس مئی تک کی مہلت دے دی ، چیف جسٹس نے کہا ہم اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس…

اوباڑو: کچی شراب پینے سے چار افراد ہلاک

سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے اوباڑو میں مبینہ طور پر زہریلی کچی شراب شراب پینے سے چار افراد ہلاک جبکہ دو کی حالت خراب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ہلاک شدگان کی عمریں 30 اور 40 سال کے درمیان ہیں۔…

پارٹی چھوڑنے والے سیاسی خانہ بدوشوں کی کوئی اہمیت نہیں: پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پارٹی چھوڑنے والے سیاسی خانہ بدوشوں کی کوئی اہمیت نہیں۔ پارٹی پہلے ہی ان کو مسترد کر چکی ہے۔ ایک بیان…